تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی چَٹانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی چَٹانا کے معانیدیکھیے
پانی چَٹانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- لڑائی کے دوران جب مرغ تھک جاتا ہے تو مرغباز اپنےمنہ میں پانی بھر کر اس کی پھوار مرغ پر ڈالتا ہے تاکہ وہ تازہ دم ہو جائے ، پھوئی دینا.
English meaning of paanii chaTaanaa
Compound Verb
- when the fighting cock is tired, the owner fill his mouth with water making shower on it to make refresh him
पानी चटाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- लड़ने वाला मुर्गा जब थक जाता है उसको समय समय पर मुंह पानी भर कर उस पर फुहार डालते हैं ताकि वो ताज़ा हो जाए और फिर लड़ाई के योग्य हो जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی چَٹانا)
پانی چَٹانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔