تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی ہارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی ہارْنا کے معانیدیکھیے
پانی ہارْنا کے اردو معانی
- (مرغ بازی) مرغ یا بثیر وغیرہ کا شکست کھا جانا .
- ۔ (مرغبازوں کی اصطلاح) دیکھو پانی جیتنا۔ مرغ یا بٹیر کا ہارجانا۔ شکست کھانا۔ ؎ (نوٹ) جب لڑتے لڑتے کسی مرغ کو کوئی عارضہ لاحق ہوجاتا ہے اور اسے اٹھاکر پانی یا پھونک سے تازہ دم کرتے ہیں تو اس ایک مرتبہ اٹھانے کو ایک پانی ہارنا کہتے ہیں۔ مرغ بازوں نے دس پانی مقرر کئے ہیں۔
English meaning of paanii haarnaa
- run away from a fight (of a bird), to lose a fight, to accept defeat, become disheartened
पानी हारना के हिंदी अर्थ
- (मुर्ग़बाज़ी) मुर्ग़ या बसीर वग़ैरा का शिकस्त खा जाना
- ۔ (मुर्ग़बाज़ों की इस्तिलाह) देखो पानी जीतना। मुर्ग़ या बटेर का हारिजाना। शिकस्त खाना। (नोट) जब लड़ते लड़ते किसी मुर्ग़ को कोई आरिज़ा लाहक़ होजाता है और उसे उठाकर पानी या फूंक से ताज़ा दम करते हैं तो इस एक मर्तबा उठाने को एक पानी हारना कहते हैं। मुर्ग़ बाज़ों ने दस पानी मुक़र्रर किए हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی ہارْنا)
پانی ہارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔