تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی ہارْنا" کے متعقلہ نتائج

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

اُہَرْنا

برہنہ ہونا ، کھل جانا.

مَیچ ہارنا

کھیل میں ہار جانا

بِساط ہارنا

بازی ہارنا ، سب کچھ دانْو پر لگا کر ہار جانا.

زَبان ہارنا

۱. وعدہ کرنا ، عہد کرنا ، قول دے کر مجبور ہوجانا ، ہاتھ بندھنا.

چِنْتا ہارنا

رک : چنتا ہونا .

ہاتھ پَیر ہارنا

بول ہارنا

کھیت ہارنا

ناک ہارنا

رک : ناک ناک بدنا ۔

ہوڑ ہارنا

شرط ہارنا، بازی ہارنا

جی ہارْنا

ہمت ہارنا، مایوس ہونا، کسی کام کا حوصلہ نہ پڑنا

پانی ہارْنا

(مرغ بازی) مرغ یا بثیر وغیرہ کا شکست کھا جانا .

جان ہارْنا

مرنا ، جان قربان کرنا.

مَن ہارْنا

پست ہمت ہو جانا ، حوصلہ ہارنا ، دل میں ولولہ اور اُمنگ نہ رہنا ۔

چال ہارْنا

مات کھانا .

بَچَن ہارْنا

عہد و پیمان کرنا، زبان دینا

کھیپ ہارْنا

مال جو ایک موقع پر لے جائیں اس میں نقصان اُٹھانا ، گھاٹا پڑنا .

دِل ہارْنا

ہمّت ہارنا ، حوصلہ پست ہو جانا .

ہاتھ ہارْنا

ہاتھ کا تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ۔

حَوصَلَہ ہارْنا

ہمّت کم ہونا، ہمّت پست ہونا، جرأت کھو بیٹھنا، دل شکستہ ہو جانا، پست ہمّتی کا شکار ہونا

سَکَت ہارْنا

ہمت یا حوصلے کا جواب دے جانا ۔

سَت ہارْنا

ہمّت ہار بیٹھنا ، تھک جانا ، بوڑھا ہو جانا

دَم ہارْنا

بہت زیادہ تھک جانا، جان چھوڑنا، ہمت ہارنا، حوصلہ باقی نہ رہنا

دَولَت ہارْنا

روپیہ جوئے میں اُڑا دینا

مَیدان ہارْنا

جنگ ہارنا ، شکست کھانا ۔

جُوا ہارْنا

تھک جانا ، تھک کر بیٹھ جانا ، ہمت ہارنا.

جِیو ہارْنا

رک: جی ہارنا.

سُخَن ہارْنا

قول ہارنا ، وعدہ کرنا ، زبان دینا.

بازی ہارْنا

(کسی کا) شکست کھانا، مغلوب ہوجانا

ہِمَّت ہارْنا

پست ہمت ہونا، حوصلہ کھونا، تھکا ہونا

شَرْط ہارْنا

بازی ہارنا .

قَول ہارْنا

زبان دینا ، عہد کا پابند ہو جانا.

ہوش ہارْنا

ہوش ختم ہو جانا ؛ عقل کی شکست ہونا ، سمجھ داری کام نہ آنا ۔

سُدّ ہارْنا

ہوش و حواس کھونا.

مُقَدَّمَہ ہارْنا

عدالت میں پیش شدہ نالش یا استغاثے میں ناکامیاب ہونا، مقدمہ میں ناکام ہونا

ہاتھ پائوں ہارنا

ہاتھ پاؤں ہارنا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

دِل سے ہارْنا

دل سے مجبور ہانا ، محبت میں مبتلا ہونا

ہاتھ پاؤں کا ہارنا

رک : ہاتھ پاؤں ہار جانا / ہارنا

مَوت سے بازی ہارْنا

زندگی اور موت کی کشمکش میں موت کا آجانا ؛ مر جانا

ہاتھ پاؤں کا جواب ہارنا

بیماری ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی ہارْنا کے معانیدیکھیے

پانی ہارْنا

paanii haarnaaपानी हारना

محاورہ

مادہ: پانی

موضوعات: اصطلاحاً مرغبازی

پانی ہارْنا کے اردو معانی

  • (مرغ بازی) مرغ یا بثیر وغیرہ کا شکست کھا جانا .
  • ۔ (مرغبازوں کی اصطلاح) دیکھو پانی جیتنا۔ مرغ یا بٹیر کا ہارجانا۔ شکست کھانا۔ ؎ (نوٹ) جب لڑتے لڑتے کسی مرغ کو کوئی عارضہ لاحق ہوجاتا ہے اور اسے اٹھاکر پانی یا پھونک سے تازہ دم کرتے ہیں تو اس ایک مرتبہ اٹھانے کو ایک پانی ہارنا کہتے ہیں۔ مرغ بازوں نے دس پانی مقرر کئے ہیں۔

English meaning of paanii haarnaa

  • run away from a fight (of a bird), to lose a fight, to accept defeat, become disheartened

पानी हारना के हिंदी अर्थ

  • (मुर्ग़बाज़ी) मुर्ग़ या बसीर वग़ैरा का शिकस्त खा जाना
  • ۔ (मुर्ग़बाज़ों की इस्तिलाह) देखो पानी जीतना। मुर्ग़ या बटेर का हारिजाना। शिकस्त खाना। (नोट) जब लड़ते लड़ते किसी मुर्ग़ को कोई आरिज़ा लाहक़ होजाता है और उसे उठाकर पानी या फूंक से ताज़ा दम करते हैं तो इस एक मर्तबा उठाने को एक पानी हारना कहते हैं। मुर्ग़ बाज़ों ने दस पानी मुक़र्रर किए हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی ہارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی ہارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone