تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی ہو کَر بَہْنا" کے متعقلہ نتائج

پانی ہو کَر بَہْنا

(آہستہ آہستہ) تباہ و برباد ہوجانا، مٹ جانا ۔

پَہاڑ پانی ہو کَر بَہْنا

مصیبت ٹلنا، پریشانی دور ہوجانا، مشکل آسان ہوجانا

پانی ہو کَر گَلْنا

رک : پانی ہو کر بہنا .

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہو جانا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

تیلی کی جورُو ہو کَر کیا پانی سے نَہائے

ایسے امیر کے رفیق ہو کر بھی ہاتھ ہ رنگیں تو کب رنگیں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی ہو کَر بَہْنا کے معانیدیکھیے

پانی ہو کَر بَہْنا

paanii ho kar bahnaaपानी हो कर बहना

محاورہ

پانی ہو کَر بَہْنا کے اردو معانی

  • (آہستہ آہستہ) تباہ و برباد ہوجانا، مٹ جانا ۔

पानी हो कर बहना के हिंदी अर्थ

  • (आहिस्ता आहिस्ता) तबाह-ओ-बर्बाद हो जाना, मिट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی ہو کَر بَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی ہو کَر بَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words