تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے کے معانیدیکھیے
پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے
paanii kaa hagaa mu.nh par aataa hai•पानी का हगा मुँह पर आता है
نیز - پانی کا ہگا اوپر آتا ہے
ضرب المثل
پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے کے اردو معانی
- بھید کھل جاتا ہے، عیب ظاہر ہو کر رہتا ہے، کیے کا پھل مل کر رہتا ہے
- برا کام چھپتا نہیں ہے
पानी का हगा मुँह पर आता है के हिंदी अर्थ
- भेद खुल जाता है, दोष प्रकट हो कर रहता है, किये का फल मिल कर रहता है
- बुरा कर्म छिपता नहीं है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے)
پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔