تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی کَرْ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کَرْ دینا کے معانیدیکھیے
پانی کَرْ دینا کے اردو معانی
- نرم کردینا، گداز بنا دینا، پتلا کردینا، ملائم کرنا، پگھلا دینا
- (کسی مضمون یا علمی و فنی مسئلے کو) آسان بنا دینا، حل کردینا، آسان کردینا، سہل کردینا
- غصہ دھیما کردینا
- پیشاب کردینا
English meaning of paanii-kar-denaa
- dishearten
- liquefy, melt
- make some task easy, explain lucidly
पानी-कर-देना के हिंदी अर्थ
- नर्म कर देना, गुदाज़ बना देना, मुलायम कर देना, पिघला देना
- (एक विषय या ज्ञान एवं कला की समस्या) को आसान बनाना, हल करना, सरल करना, सुगम बनाना
- क्रोध धीमा कर देना
- पेशाब कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی کَرْ دینا)
پانی کَرْ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔