تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کے آگے پاڑ باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

پاڑ

پہاڑ

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پاڑ پَرْتَل

متفرق اسباب جو آدمی کے ساتھ ہوتا ہے

پاڑ رَکْھنا

(جس حالت میں ہو اسی حالت میں) پڑا رہنے دینا ، کام میں نہ لانا.

پاڑ کھولْنا

پاڑ ناکْھنا

(ٹھگی) کسی مسافر کو پھان٘سی لگا کر مارنا.

پاڑ بانْدھنا

پاڑ پاڑ

رک : پارہ پارہ ، ٹکڑے ٹکڑے.

پاڑ جوڑ

مقابلہ.

پاڑْنا

پارنا

پاڑْدی

پار دی (رک).

پاڑَھر

پاڈر کا پیڑ، پاٹل

پاڑَھت

جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

پاڑَھل

رک : پاٹل.

پَہَڑ

پہاڑ (رک) کی تخفیف.

پاڑی

پاڑا (رک) کی تانیث.

پاڑا

بستی یا آبادی.

پاڑھ

پاڑ

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پاڑھی

رک : پاڑی.

پَہَڑْنا

سونا، لیٹنا

پانی سے پَہْلے پاڑ باندْھنا

غیر ضروری طور پر حفظ ما تقدم کرنا ، فکر بیجا کرنا ، قبل از مرگ واویلا کرنا ۔

چَو پاڑ

رک : چوپاڑ/چوپال .

پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا

۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔

بیلَن کی پاڑ

(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

گُجارے کی پاڑ

(بندھانی) اُوپر کی منزل کی پاڑ جس کا نیچے کی منزل یا سطح زمین سے کوئی تعلق نہ ہو اور اُوپر کی تعمیر میں اُوپر ہی اُوپر مختصر باندھی جائے.

آڑ پاڑ

برائے نام ذمہ داری اور اعتبار

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے آگے پاڑ باندْھنا کے معانیدیکھیے

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

paanii ke aage paa.D baa.ndhnaaपानी के आगे पाड़ बाँधना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔
  • رک : پانی سے پہلے پاڑ بان٘دھنا ۔

पानी के आगे पाड़ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) पानी से पहले पाड़ बांधना। (फ़िक़रा) बज़ाहिर तो संजीदा ने पानी के आगे ख़ूब पाड़ बांधी मगर दिल की कैफ़ीयत ये थी कि क़सम का नाम सुनते ही सूखे धानों पानी पड़ गया
  • रुक : पानी से पहले पाड़ बांधना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کے آگے پاڑ باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words