تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاڑا" کے متعقلہ نتائج

پاڑا

بستی یا آبادی.

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

دُودھ کا پاڑا

(مجازاً) دودھ پیتا بچّہ .

دو پاڑا

کام کرتے ہوئے لہنگا ٹانگوں پر لپیٹ لینا ، عموماً مزدور عورتیں ایسا کرتی ہیں

آڑا چھوڑا پاڑا

بے معنی اور مہمل بات

نَک پُہڑا

رک : نک پوڑا ۔

دو پاڑََہ

کام کرتے ہوئے لہنگا ٹانگوں پر لپیٹ لینا ، عموماً مزدور عورتیں ایسا کرتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پاڑا کے معانیدیکھیے

پاڑا

paa.Daaपाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دکنی

پاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بستی یا آبادی.
  • بھین٘س کا بچہ ، کٹڑا.
  • جزو ثانی کے طور پر جزو اول کے ساتھ مل کر مقام علاقہ محل محلے وغیرہ کے لیے مستعمل.
  • چیتل ، ہرن سے مشابہ ایک صحرائی جانور جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سفید چتیاں ہوتی ہیں.
  • کسی شہر یا قصبے کا محلہ.
  • کھیت کی حد ، مین٘ڈھ.
  • ۔(ھ)مذکر۔ مرکبات میں مستعمل ہے۔ ۱۔مرزعہ۔ وہ جھوپڑے یا آبادی جو گاؤں سے کچھ فاصلے پر ہو۔ ۲۔ کھیت کی حد۔ ۳۔(دکن) بھینس کا بچہ۔
  • چھان٘ٹا ، کھیت کی پہلی مرتبہ ہلائی (ہل چلانا) جس سے کٹی ہوئی کھیتی کی جڑیں صاف اور زمین ہموار کرنے کا عمل مراد ہوتی ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paa.Daa

Noun, Masculine

  • a male buffalo calf
  • an enclosed area or field, quarter, the ward of a town
  • hamlet, dwelling, small town
  • neighbourhood
  • the spotted antelope, the hog-deer, Cervus porcinus

पाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुहल्ला; टोला
  • खेत की सीमा; हद
  • भैंस का नर बच्चा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words