تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کے رَیلے میں بَہانا" کے متعقلہ نتائج

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

مُوت کے ریلے میں بَہانا

قیمتی چیز کو نہایت ادنیٰ تصور کرنا ، دولت وغیرہ بے قدری سے ضائع کرنا ، مُوت کی دھار پر مارنا

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

کُتّے کے ٹِھیکْرے میں پانی پِلانا

ذلیل و رُسوا اور کوڑی کوڑی کو محتاج کرکے دیوانہ بنا دینا.

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے رَیلے میں بَہانا کے معانیدیکھیے

پانی کے رَیلے میں بَہانا

paanii ke raile me.n bahaanaaपानी के रैले में बहाना

محاورہ

پانی کے رَیلے میں بَہانا کے اردو معانی

  • ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا
  • کھونا ؛ نہایت ارزاں بیچنا۔

पानी के रैले में बहाना के हिंदी अर्थ

  • खोना , निहायत अर्ज़ां बेचना
  • ज़ाए करना, बे ज़रूरत सिर्फ़ कर डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کے رَیلے میں بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کے رَیلے میں بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words