تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی" کے متعقلہ نتائج

پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی

ایک کام یا بات ہوچکنے کے بعد اس کی تحقیق کرنی بےفایدہ ہے.

پانی پی پی کَر ذات پُوچھنا

بات ہوچکنے کے بعد دریافت کرنا، کام کرنےکے بعد نادم ہونا

پانی پی کَر ذات پُوچھنا

۔(مجازاً) کوئی کام کر کے پچھتانا۔ بے وقت افسوس کرنا۔ بات ہوچکنے کےبعد اس کی تحقیقات کرنا۔ (نوٹ) ایک مسافر برہمن کو راہ میں پیاس کا غلبہ ہوا۔ ایک شخص کنویں پر پانی بھر رہا تھا اس نے پانی مانگ کر پی لیا۔ پھر پوچھا تیری ذات کیا ہے۔ اس نے کہا کولی تب یہ برہمن بہت نادم ہوا لیکن اب کیا ہوسکتا تھا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی کے معانیدیکھیے

پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی

paanii pii kar zaat kyaa puuchhniiपानी पी कर ज़ात क्या पूछ्नी

ضرب المثل

پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی کے اردو معانی

  • ایک کام یا بات ہوچکنے کے بعد اس کی تحقیق کرنی بےفایدہ ہے.

पानी पी कर ज़ात क्या पूछ्नी के हिंदी अर्थ

  • एक काम या बात हो चिकने के बाद उस की तहक़ीक़ करनी बे फाएदा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words