تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پِلانا" کے متعقلہ نتائج

پانی پِلانا

پیاسے کو پانی دینا

حُقّہ پانی پِلانا

۔(کنایۃً) آؤ بھگت کرنا۔ خاطر مدارات کرنا۔

زَہْر کا پانی پِلانا

زہر میں بجھانا، زہریلا بنانا، زہریلا پانی پلانا

گھاٹ پانی پِلانا

متحد کر کے شیر و شکر کر دینا ، مختلف الخیال لوگوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کر دینا.

تَلْوار کا پانی پِلانا

تلوار سے زخمی کرنا

دَھنْیے کی کھوپْری میں پانی پِلانا

پریشان کرنا ، مشکل میں ڈالنا ، سِسکا سِسکا کر مارنا.

کُتّے کے ٹِھیکْرے میں پانی پِلانا

ذلیل و رُسوا اور کوڑی کوڑی کو محتاج کرکے دیوانہ بنا دینا.

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پِلانا کے معانیدیکھیے

پانی پِلانا

paanii pilaanaaपानी पिलाना

محاورہ

مادہ: پانی آلُو

موضوعات: زراعت

پانی پِلانا کے اردو معانی

  • پیاسے کو پانی دینا
  • آبپاشی کرنا، کھیت میں پانی دینا
  • بعض کھیلوں بالخصوصی کبڈی میں مقابل جماعت کے آدمی کو اپنے پالے میں آگے بڑھنے کا موقع دینا
  • شکست دینا، ہرا دینا

English meaning of paanii pilaanaa

  • give someone water to drink
  • water a plant or field

पानी पिलाना के हिंदी अर्थ

  • प्यासे को पानी देना
  • सिंचाई करना, खेत में पानी देना
  • कुछ खेलों विश्ष रूप ले कबड्डी में विरोधी समूह के आदमी को अपने पाले में आगे बढ़ने का अवसर देना
  • प्राजय देना, हरा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words