تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

توڑْنا جوڑْنا

بنانا بگاڑنا، سنوارنا، کسی امر میں نہایت قدرت و اختیار رکھنا

توڑْنا پھوڑْنا

(فوج، صف وغیرہ) منتشر کرنا، پسپا کرنا.

توڑْنا موڑْنا

(گھوڑے کو) کاوا دینا، چکر دینا.

توڑْنا تاڑْنا

برباد کرنا، تباہی مچانا؛ پابندی ختم کرنا.

توڑْنا مَروڑْنا

توڑْنا مَڑوڑْنا

تحریف کرنا، اصل میں تصرف کرنا

تَوبَہ توڑْنا

توبہ سے پھر جانا، گناہ نہ کرنے کے عہد سے پھر جانا، عہد شکنی کرنا، قول سے پھرنا

کَلیجَہ توڑْنا

دکھ دینا ، آزار پہنچانا ، دل پر اثر کرنا .

آبْلَہ توڑْنا

رک : آبلہ پھوڑنا

گَوہَر توڑْنا

موتی کے دو ٹکڑے کرنا ؛ کوئی مشکل کان انجام دینا ، ناممکن کو ممکن کرنا .

ناتَہ توڑْنا

رشتہ توڑنا ، تعلق ختم کرنا ۔

یارانَہ توڑْنا

دوستی ختم کرنا، تعلق توڑنا

تورَہ توڑْنا

(عو) کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

رابِطَہ توڑْنا

تعلق ختم کرنا، قطع تعلقات کرنا

ناہار توڑْنا

فاقہ ختم کرنا ، ناشتا کرنا ، صبح کو کچھ کھانا ۔

ہات توڑْنا

کوئی کام ہاتھ سے کر کے ہاتھ کو تھکانا ۔

سِینَہ توڑْنا

بہت زیادہ محنت کرنا ، مُشکل کام انجام دینا .

سِلْسِلَہ توڑْنا

ترکِ تعلق کرلینا ، لا تعلق ہو جانا.

گَھمَن٘ڈ توڑْنا

غرور ختم کرنا ، اکڑ ختم کر دینا .

لَن٘گَر توڑْنا

حریف پہلوان کو زمین پر سے اٹھالینا، قوی کو مغلوب کرنا

تَہ توڑْنا

باقی نہ چھوڑنا، خوب کھانا یا پینا، صفایا کرنا، انتہا کر دینا

پَرْدَہ توڑْنا

پوشیدہ بات کو ظاہر کرنا، راز افشا کرنا.

دَرْجَہ توڑْنا

اسکول کالج وغیرہ سے کسی کلاس کو کم کر دینا

قَہْر توڑْنا

غضب ڈھانا، آفت برپا کرنا

نِوالَہ توڑْنا

کھانے کے لیے ٹکڑا توڑنا، کھانا کھانا

تازِیانَہ توڑْنا

مارتے مارتے کوڑا توڑ ڈالنا، نہایت سختی سے سزاے تازیانہ دینا

لُقْمَہ توڑْنا

بات کاٹنا ، دخل دینا.

چِلَّہ توڑْنا

کوئی عمل یا وظیفہ ادھورا چھوڑنا یا درمیان میں ختم کردینا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

پَرْہیز توڑْنا

پرہیز موقوف کرنا، پرہیز ختم کرنا، بیمار کا پرہیزی غذا ترک کرنا، احتیاط ختم کرنا

رِشْتَہ توڑْنا

رابطہ و تعلق یا قرابت (منگنی یا نِکاح وغیرہ) کو ختم کر دینا، الگ یا در کنار ہو جانا

لَعْل توڑْنا

نقصان پہن٘چانا ، شان گھٹانا ؛ (طنزاً) کسی بیش قیمت چیز کو چُرا لینا.

طَعْن توڑْنا

طنز کرنا ، طعنہ دینا ، تعریض کرنا.

رَکْعَت توڑْنا

نماز پُوری ہونے سے پہلے کسی ایسے فعل کا مُرتکب ہونا جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے.

عَہْد توڑْنا

قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا

عِلَاقَہ توڑْنا

تعلق توڑنا، قطع تعلق کرنا، واسطہ ختم ہونا

فاقَہ توڑْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.

غَرَّہ توڑْنا

غرور ختم کر دینا ، گھمنڈ مِٹا دینا .

زُہْد توڑْنا

پرہیزگاری اور پارسائی ختم کرنا

مُعاہَدَہ توڑْنا

فریقین میں سے کسی ایک یا دونوں کا معاہدے کی پابندی ختم کرنا، وعدہ توڑنا

پَہاڑ توڑْنا

(کسی مصیبت وغیرہ کا) کثرت یا زیادتی کے ساتھ نازل کرنا بہتات کرنا (عموماً جبر ظلم ستم وغیرہ کے ساتھ) .

دَرْوازَہ توڑْنا

دیوار کو درمیان سے توڑ کے آمد و رفت کے لئے راستہ بنانا.

قَضِیَّہ توڑْنا

دعویٰ غلط ثابت کرنا ، کسی مسئلے کو باطل ٹھہرانا .

وَعدَہ توڑْنا

وعدہ خلافی کرنا ، عہد شکنی کرنا ، وعدہ پورا نہ کرنا ۔

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

نِوالَہ نَہ توڑْنا

کسی کام کی ابتدا نہ کرنا، کوئی بات یا کام شروع نہ کرنا

سَر رِشْتَہ توڑْنا

سلسلہ بند کرنا ، تسلسل ختم کرنا.

ہاتھ پاؤں توڑْنا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو ضرب شدید پونہچاکر بیکار یا نکمّا کردینا؎

ہاتھ پاؤں توڑْنا

حالت نزع میں ہاتھ پانو ٹیڑھے ہونا ؛ جانکنی کے عالم میں ہونا ۔

ٹُکْڑا نَہ توڑْنا

بالکل نہ کھانا، لقمہ نہ توڑنا.

کوہِ غَم توڑْنا

مصیبت اور پریشانی برداشت کرنا ، مصائب کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کرنا.

عَرْش کے تارے توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

ہاتھوں پَر دَم توڑْنا

کسی کی آغوش یا ہاتھوں میں ہوتے ہوئے مر جانا ؛ مراد : بے بسی کی موت آنا ، بے کسی کی موت مرنا ۔

عَرْش کا تارا توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

عَرْش سے تارے توڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

جی توڑْنا

ہمت ہارنا،بد دل ہونا، تھک کر بیٹ رہنا، چی چرانا (سے کے ساتھ).

دِل توڑْنا

۱. مایوس کرنا ، ناامّید کرنا، خاطر شکستہ کرنا.

پَر توڑْنا

پر نوچنا ، پر اکھیڑ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی توڑْنا کے معانیدیکھیے

پانی توڑْنا

paanii to.Dnaaपानी तोड़ना

محاورہ

مادہ: پانی آلُو

موضوعات: کشتی بانی

پانی توڑْنا کے اردو معانی

  • بند یا نہر میں سے پانی چھوڑ دینا
  • تھاہ نکالنا، تہہ نکالنا
  • نہر وغیرہ کے پانی کو آب پاشی کے لیے کاٹ لینا
  • پانی گھسیٹنا، پانی کھینچنا، پانی گھٹانا، پانی کم کرنا، پانی لے لینا

English meaning of paanii to.Dnaa

  • to draw water (a ship)

पानी तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • बंद या नहर में से पानी छोड़ देना
  • गहराई निकालना, तह निकालना
  • नहर आदि के पानी को सिंचाई के लिए काट लेना
  • पानी घसीटना, पानी खींचना, पानी घटाना, पानी कम करना, पानी ले लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone