تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی اُتارْنا کے معانیدیکھیے
پانی اُتارْنا کے اردو معانی
- غرور کو خاک میں ملانا، شرمندہ کرنا
- قدر ومنزلت کم کرنا
- (شگون کے طور پر) دولھا دلہن کے سر سے تصدق کرکے پانی پینا
- پانی بلندی سے نشیب کی طرف لانا، پانی کا ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف بہانا
- پانی گھٹانا، پانی کم کرنا
पानी उतारना के हिंदी अर्थ
- घमंड को मिट्टी में मिलाना, लज्जित करना
- प्रतिष्ठा एवं सम्मान कम करना
- (शगून के रूप में) दूल्हा दुल्हन के सर से छूवा कर के पानी पीना
- पानी ऊँचाई से नीचे की ओर लाना, पानी का एक मकान से दूसरे मकान की ओर बहाना
- पानी घटाना, पानी कम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی اُتارْنا)
پانی اُتارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔