تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانجْنا" کے متعقلہ نتائج

پانجْنا

دھات کے برتن میں ٹان٘کا لگانا، برتن کا سوراخ بند کرنا، جھالنا، ران٘جنا، دھات کے دو ٹکڑوں کو ٹان٘کا لگا کر جوڑنا

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

پَنْجَنا

ران٘گ یا ٹان٘کے سے پیوست کرنا، جھلائی کرنا، جھلنا

پَہُنچْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

پانسْنا

گنے کی آنکھ دار پوروں کو کیاریوں میں دبانا (تاکہ پھوٹ کر چند روز پرورش پائیں اور کھیت میں منتقل کرنے کے قابل ہو جائیں)

پانجْرا

وہ ملاح جو ملاحی میں اناڑی ہو، ڈنڈا، کولی

پَہْنانا

گھوڑے کا بہار یا مستی پر آنا، گھوڑی کی خواہش کرنا .

پَنْجوں

پنجہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

پَینجْنی

پنجنی

پینجْھنی

رک : پین٘جنی (۱) معنی نمبر ۱.

پَنْجْوانا

پِنجنا (رک) کا متعدی.

پِنْجْنی

رک : پین٘جنی ، پرندے (خصوصاً کبوتر) کے پان٘و میں ڈالنے کی جھاجھن۔

پَنْجَھنی

(کبوتر بازی) رک : پین٘جنی.

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

پَینجَن

جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

اردو، انگلش اور ہندی میں پانجْنا کے معانیدیکھیے

پانجْنا

paa.njnaa• पाँजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پانجْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھات کے برتن میں ٹان٘کا لگانا، برتن کا سوراخ بند کرنا، جھالنا، ران٘جنا، دھات کے دو ٹکڑوں کو ٹان٘کا لگا کر جوڑنا

Urdu meaning of paa.njnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat ke bartan me.n Taankaa lagaanaa, bartan ka suuraaKh band karnaa, jhaalnaa, raanjnaa, dhaat ke do Tuk.Do.n ko Taankaa laga kar jo.Dnaa

English meaning of paa.njnaa

Transitive verb

  • solder, to fill or close (a hole in a metallic thing)

पाँजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पीतल, लोहा आदि धातुओं के टुकड़ों को जोड़ने के लिए उनमें टाँका लगाना, झालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone