تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں بھاری ہونا

تھک جانا، چل نہ سکنا، رک رک کر چلنا، پست ہمت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

پاؤں بھاری ہونا

paa.nv bhaarii honaaपाँव भारी होना

پاؤں بھاری ہونا کے اردو معانی

  • ۔ (عو) ۱۔ مجازاً حاملہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) ہمت پست ہوجانا۔ ؎ ۳۔ رُک رُک کے چلنا۔ ٹھہر ٹھہر کے چلنا کی جگہ۔ ۴۔ (لکھنؤ) (کنایۃً) عورت کا حیض سے ہونا۔
  • تھک جانا، چل نہ سکنا، رک رک کر چلنا، پست ہمت ہوجانا
  • حاملہ ہونا

English meaning of paa.nv bhaarii honaa

  • be pregnant
  • to be with child, be pregnant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words