تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں بِیچ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں بِیچ میں ہونا

۔ ۱۔ ذمہ داری ہونا۔ ذمہ ہونا۔ ۲۔ شرکت ہونا۔ ساجھا ہونا۔ مداخلت ہونا۔ (فقرہ) آپ کا پاؤں بیچ میں ہے میں کچھ نہیں بول سکتا۔

پاؤں میں چَکَّر ہونا

۔ پاؤں میں گردش ہونا۔ ؎

پاؤں میں گَھنْچَکّر ہونا

۔ مارے مارے پھرنے کی عادت ہونا۔ آوارہ ہونا۔ ؎

پاؤں میں سَنِیچَر ہونا

پاؤں پیٹ میں ہونا

قَدَم بِیچ میں ہونا

واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

پاوں بِیچ میں ہونا

ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا

پیٹ میں پاؤں ہونا

بہت مکّار ہونا، دوسروں کو نقصان پہچانے کے خیالات ہونا

پاؤں گَرْدِش میں ہونا

۔ پاؤں چکر میں ہونا۔ مارے مارے پھرنا کی جگہ۔ ؎

پاؤں لَنْگَر میں ہونا

۔ پاؤں میں بھاری بوجھ پڑا ہونا کہ چل نہ سکیں۔ ؎

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

پاؤں مِیں بیڑیاں ہونا

قید ہونا، گرفتار ہونا، پابند ہونا

پاؤں میں بِلِّیاں بَنْدھی ہونا

۔ بہت مارے مارے پھرنا کی جگہ۔

ہاتھ پاؤں میں سَنسَنی ہونا

کمزوری کے سبب ہاتھ پانو میں سنسناہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں بِیچ میں ہونا کے معانیدیکھیے

پاؤں بِیچ میں ہونا

paa.nv biich me.n honaaपाँव बीच में होना

پاؤں بِیچ میں ہونا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ ذمہ داری ہونا۔ ذمہ ہونا۔ ۲۔ شرکت ہونا۔ ساجھا ہونا۔ مداخلت ہونا۔ (فقرہ) آپ کا پاؤں بیچ میں ہے میں کچھ نہیں بول سکتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں بِیچ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں بِیچ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words