تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا

۔ واسطہ نہ رکھنا۔ ذمہ داری نہ رکھنا۔ (فقرہ) میں نے ضمانت کر کے زید کو نواب صاحب کے یہاں نوکر رکھوادیا تھا۔ جب دیکھا اس کے کرتوت برے ہیں اپنا پاؤں درمیان سے نکال لیا۔

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

مِیان سے نِکال لینا

۔ (تلوار کے لئے) مارنے کے لئے تلوار غلاف سے باہر کرلینا۔ ؎ ؎

سَر سے پاؤں تَک بَلائیں لینا

پورے جسم کی بلائیں لینا

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا کے معانیدیکھیے

پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا

paa.nv darmiyaa.n se nikaal lenaaपाँव दरमियाँ से निकाल लेना

پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا کے اردو معانی

  • ۔ واسطہ نہ رکھنا۔ ذمہ داری نہ رکھنا۔ (فقرہ) میں نے ضمانت کر کے زید کو نواب صاحب کے یہاں نوکر رکھوادیا تھا۔ جب دیکھا اس کے کرتوت برے ہیں اپنا پاؤں درمیان سے نکال لیا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں دَرْمِیاں سے نِکال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words