تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں دھو کے پینا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں دھو کے پینا

انتہا کی عظمت۔ یا محبت۔ یا اطاعت ظاہر کرنے کی جگہ۔ ۱۔ تعظیم کرنا۔ بہت زیادہ معتقد ہونا۔ مطیع ہونا۔ فرماں بردار ہونا۔ ؎؎ بہت عزیز رکھنا۔؎ ۳۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ بیحد اطاعت کرنا۔ ؎

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

تَعْوِیذ دھو کے پِینا

کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں

پاؤں دھو دھو کَر پِینا

تَلوے دھو دھو کے پِینا

۔(عو) کمال اطاعت کرنا۔ کمال قدر دانی کرنا۔ آنکھوں پر رکھنا۔ ؎

تَلْوے دھو کے پِینا

(مجازاً) کمال اطاعت کرنا ، بیحد قدر و منزلت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں دھو کے پینا کے معانیدیکھیے

پاؤں دھو کے پینا

paa.nv dho ke piinaaपाँव धो के पीना

پاؤں دھو کے پینا کے اردو معانی

  • انتہا کی عظمت۔ یا محبت۔ یا اطاعت ظاہر کرنے کی جگہ۔ ۱۔ تعظیم کرنا۔ بہت زیادہ معتقد ہونا۔ مطیع ہونا۔ فرماں بردار ہونا۔ ؎؎ بہت عزیز رکھنا۔؎ ۳۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ بیحد اطاعت کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں دھو کے پینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں دھو کے پینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words