تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں کا دھووَن" کے متعقلہ نتائج

پاؤں کا دھووَن

وہ پانی جو پاؤں دھونے سے گرتا ہے

پاؤں کا دھووَن

۔ ۱۔وہ پانی جو پاؤں دھونے سے گرتا ہے۔ ؎ ۲۔ بہت حقیر۔ ذلیل۔ ناچیز کی جگہ۔ (فقر) زہرہ خورشید بیگم کے پاؤں کا دھوون بھی نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں کا دھووَن کے معانیدیکھیے

پاؤں کا دھووَن

paa.nv kaa dhovanपाँव का धोवन

پاؤں کا دھووَن کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ پانی جو پاؤں دھونے سے گرتا ہے
  • (کلمۂ تحقیر) بہت حقیر، ذلیل اور ناچیز، مقابلے میں کمتر

पाँव का धोवन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पानी जो पाँव धोने से गिरता है
  • (घृणात्मक शब्द) बहुत तुच्छ, अपमानित और हीन, तुलना में अल्पतर अथवा तुच्छ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں کا دھووَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں کا دھووَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words