تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں کے نِیچے مِلنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں کے نِیچے مِلنا

۔ پامال کرنا۔ (مجازاً) حقیر کرنا۔ ذلیل کرنا۔ ؎

زَمِین پاؤں کے نِیچے نَہیں ٹھہَرتِی

برا زمانہ ہے، کوئی کسی کا نہیں، سخت گھبراہٹ ہے

زَمِین پاؤں کے نِیچے نَہیں تَھمتِی

برا زمانہ ہے، کوئی کسی کا نہیں، سخت گھبراہٹ ہے

زَمِین پاؤں کے نِیچے سے نِکْلی جاتی ہے

برا زمانہ ہے، کوئی کسی کا نہیں، سخت گھبراہٹ ہے

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

پاؤں کے تَلے مِلنا

۔ دیکھو پاؤں کے نیچے ملنا۔ ؎

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی

حقیر ترین شے، ناکارہ یا بیکار چیز

پاؤں کے نِیچے آنْکھیں مَلْنا

۔ کمال عجز ظاہر کرنے کی جگہ۔ ؎

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں کے نِیچے مِلنا کے معانیدیکھیے

پاؤں کے نِیچے مِلنا

paa.nv ke niiche milnaaपाँव के नीचे मिलना

پاؤں کے نِیچے مِلنا کے اردو معانی

  • ۔ پامال کرنا۔ (مجازاً) حقیر کرنا۔ ذلیل کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں کے نِیچے مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں کے نِیچے مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words