تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوں لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں لَگانا کے معانیدیکھیے
پاوں لَگانا کے اردو معانی
- تیرنے میں پان٘و مارنا ۔
- تیزی پیدا ہوجانا ، چلنے کی قوت پیدا ہوجانا
- کسی جگہ چلنے پھرنے کی عادت اور ربط ہوجانا ۔
- کسی چیز کو پان٘و سے چھونا ، لات مارنا ، ٹھوکر لگانا ؛ ٹھکرانا ، بے عزتی کرنا
पाँव लगाना के हिंदी अर्थ
- किसी जगह चलने फिरने की आदत और रब्त होजाना
- तैरने में पांव मारना
- किसी चीज़ को पांव से छूना, लात मारना, ठोकर लगाना , ठुकराना, बेइज़्ज़ती करना
- तेज़ी पैदा होजाना, चलने की क़ुव्वत पैदा होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوں لَگانا)
پاوں لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔