تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

مَن مَن بَھر کے پاؤں

۔پاؤں جو سوج کر نہایت بھاری ہوگئے ہوں۔ وہ پاؤں جو ہمت پست ہوجانے کی وجہ سے بھاری معلوم ہوتے ہیں۔(نبات النعش) ان بیچاریوںکو بازاروں میں چلنے کاکا ہیکو اتفاق ہواتھا۔ گورات تھی اور رستہ نہیںچلتا تھا مگر من من بھر کے پاؤں تھے۔ دو قدم چلیں اور گریں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا کے معانیدیکھیے

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

paa.nv man man bhar ke ho jaanaaपाँव मन मन भर के हो जाना

محاورہ

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

पाँव मन मन भर के हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव सौ सौ मन के हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words