تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوں میں بیڑی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں میں بیڑی پَڑْنا کے معانیدیکھیے
پاوں میں بیڑی پَڑْنا کے اردو معانی
- ۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔
- پان٘و میں زنجیر پڑنا ، قیدی ہوجانا ، آزاد نہ رہنا ، (مجازاً) شادی کے بعد پابند ہوجانا ، بال بچوں میں پھن٘س جانا ۔
English meaning of paa.nv me.n be.Dii pa.Dnaa
- become a prisoner
- get married
पाँव में बेड़ी पड़ना के हिंदी अर्थ
- पाँव में कड़ी डलना, बंदी बन जाना, स्वतंत्र न रहना, (लाक्षणिक) विवाह के बाद बंधन में रहना, बाल बच्चों में फँस जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوں میں بیڑی پَڑْنا)
پاوں میں بیڑی پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔