تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوں پَر گِرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں پَر گِرنا کے معانیدیکھیے
پاوں پَر گِرنا کے اردو معانی
- (بے قراری اور محبت کے غلبے میں) پان٘و پر لوٹنا ؛ (قدم بوسی اور تعظیم کے لیے) آداب بجا لانا.
- (کسی بات پر راضی کرنے یا عفوتقصیر کے لیے) نہایت عجز کرنا ، خوشامد درآمد کرنا.
पाँव पर गिरना के हिंदी अर्थ
- (किसी बात पर राज़ी करने या अफ़ोतकसीर के लिए) निहायत अजुज़ करना, ख़ुशामद दरआमद करना
- (बेक़रारी और मुहब्बत के ग़लबे में) पांव पर लौटना , (क़दमबोसी और ताज़ीम के लिए) आदाब बजा लाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوں پَر گِرنا)
پاوں پَر گِرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔