تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں پَھیلانا

۔ پاؤں کو دراز کرنا۔ ؎ ۲۔ ہٹ کرنا۔ فیل کرنا۔ مچلنا ۔ ؎ ۳۔ رنگ لانا۔ ؎ ۴۔ طمع کرنا۔ زیادہ چاہنا۔ لالچ کرنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں پَھیلانا

ترقی کرنا ، غلبہ حاصل کرنا

چادَر سے پاؤں باہَر پَھیلانا

اپنی بِساط سے بَڑھ کر کام کرنا

جِتنا اوڑْھنا اُتنے ہی پاؤں پَھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں پَھیلانا کے معانیدیکھیے

پاؤں پَھیلانا

paa.nv phailaanaaपाँव फैलाना

پاؤں پَھیلانا کے اردو معانی

  • ۔ پاؤں کو دراز کرنا۔ ؎ ۲۔ ہٹ کرنا۔ فیل کرنا۔ مچلنا ۔ ؎ ۳۔ رنگ لانا۔ ؎ ۴۔ طمع کرنا۔ زیادہ چاہنا۔ لالچ کرنا۔ ؎

English meaning of paa.nv phailaanaa

  • to be full length, or at ease, to raise one's demands, to be importunate, to be insatiable, to insist, be obstinate, to be exacting

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words