تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوں پھیرْنے جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں پھیرْنے جانا کے معانیدیکھیے
پاوں پھیرْنے جانا کے اردو معانی
- حاملہ دلھن کا پہلوٹھی کے حمل میں قبل از ولادت گود بھری جانے کے دن ماں باپ کے گھر جانا
- زچہ کا بڑا چلّہ نہانے کے بعد اپنے بچے کو لے کر میکے میں جانا
- نئی دلھن کا شادی کے دوسرے روز اپنے ماں باپ کے گھر تھوڑی سی دیر کے واسطے جانا اور وہاں سے مٹھائی ناریل کا گولا کلاوا اور چھوارے لے کر واپس آنا
पाँव फेरने जाना के हिंदी अर्थ
- ज़च्चा का बड़ा चला नहाने के बाद अपने बच्चे को लेकर मैके में जाना
- नई दुल्हन का शादी के दूसरे रोज़ अपने माँ बाप के घर थोड़ी सी देर के वास्ते जाना और वहां से मिठाई नारीयल का गोला कलावा और छुवारे लेकर वापिस आना
- हामिला दुल्हन का पहलोठी के हमल में क़बल अज़ विलादत गोद भरी जाने के दिन माँ बाप के घर जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوں پھیرْنے جانا)
پاوں پھیرْنے جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔