تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا

تھک کر رہ جانا، ہمت ہار دینا، تھک کر تلاش چھوڑ دینا، گوشہ نشین ہوجانا

تَھک کَر بَیٹْھ رَہنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

صَبْر کَر کے بَیٹْھ رَہْنا

مایوس ہو کے بیٹھ رہنا ، نا امید ہو کے خاموشی اختیار کرنا.

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

پاؤں کِھینْچ کَر بَیٹھ رَہنا

۔ آمدورفت چھوڑ دینا۔ آنا جانا۔ موقوف کرنا۔ ؎

پاؤں توڑ کَر بَیٹْھنا

۔ ہمت ہار کے بیٹھ رہنا تلاش کرنے کی ہمت نہ رہنا۔ ؎ ۲۔ گوشہ نشیں ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا کے معانیدیکھیے

پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا

paa.nv to.D kar baiTh rahnaaपाँव तोड़ कर बैठ रहना

محاورہ

پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا کے اردو معانی

  • تھک کر رہ جانا، ہمت ہار دینا، تھک کر تلاش چھوڑ دینا، گوشہ نشین ہوجانا

पाँव तोड़ कर बैठ रहना के हिंदी अर्थ

  • थक कर रह जाना, हिम्मत हार देना, थक कर तलाश छोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں توڑ کَر بَیٹْھ رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words