تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاؤں اُکَھڑ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں اُکَھڑ جانا کے معانیدیکھیے
پاؤں اُکَھڑ جانا کے اردو معانی
- ۔(اکھڑنا) پاؤں کا جوڑ سے جدا ہوجانا۔ ۲۔ ہمت پست ہوجانا۔ لغزش ہوجانا۔ ؎ ۳۔ شکست کھانا۔ ہزیمت کھانا۔ (فقرہ) فوج کے پاؤں اُکھڑ گئے۔ نمبر۲۔۳۔ میں فعل جمع میں لایا جاتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاؤں اُکَھڑ جانا)
پاؤں اُکَھڑ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔