تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں اُٹھا کے جانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں اُٹھا کے جانا

۔ کنایہ ہے شتاب روی سے

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

پاؤں اُٹھا کے

۔(عو) جلد جلد۔ تیز۔ (آنا۔ جانا۔ چلنا کے ساتھ) ؎ ۲۔ تھوڑی دیر کے لئے لمحہ بھر کے لئے۔ ؎

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

نَین کے پاؤں کَر جانا

آنکھوں کو پاؤں بنا کر جانا ، سر کے بل جانا ، نہایت شوق سے جانا ۔

پاؤں پِیٹ پِیٹ کے مَر جانا

۔ (عو) ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرجانا۔ نہایت مصیبت اُٹھاکر مرجانا۔ (فقرہ) سیکڑوں بے والی وارث پردہ نشین قحط میں پاؤں پیٹ پیٹ کر مرگئیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں اُٹھا کے جانا کے معانیدیکھیے

پاؤں اُٹھا کے جانا

paa.nv uThaa ke jaanaaपाँव उठा के जाना

پاؤں اُٹھا کے جانا کے اردو معانی

  • ۔ کنایہ ہے شتاب روی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں اُٹھا کے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں اُٹھا کے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words