تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپَڑ بیلْنا" کے متعقلہ نتائج

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

پاپَڑ بِلْوانا

پاپڑ بیلنا (رک) کا متعدی.

بیلَن کی پاڑ

(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .

پَکَڑ بُلانا

زبردستی بلا لینا، گرفتار کرا کے من٘گوا لینا

پاپ بِسانا

پرائی بلا اپنے سر لینا ، فضول جنجال میں پڑنا ، عذاب مول لینا ، مصیبت میں پڑنا ، دق ہونا .

دِل کو پَہاڑ بَنانا

دل کو مضبوط کرنا ، حوصلہ پیدا کرنا ، ہمَّت باندھنا

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

چَوری کا پَہاڑ بَنْنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا، ذراسی بات کا بہت بڑا بن جانا

پَہاڑ پانی ہو کَر بَہْنا

مصیبت ٹلنا، پریشانی دور ہوجانا، مشکل آسان ہوجانا

رائی کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپَڑ بیلْنا کے معانیدیکھیے

پاپَڑ بیلْنا

paapa.D belnaa•पापड़ बेलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاپَڑ بیلْنا کے اردو معانی

  • بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا
  • مصیبت برداشت کرنا، سختی جھیلنا، محنت و مشقت اٹھانا
  • عسرت میں زندگی بسر کرنا
  • فضول کام کرنا
  • بری حرکتیں کرنا

Urdu meaning of paapa.D belnaa

  • Roman
  • Urdu

  • belan se bail kar paapa.D banaanaa
  • musiibat bardaasht karnaa, saKhtii jhelnaa, mehnat-o-mashaqqat uThaanaa
  • usrat me.n zindgii basar karnaa
  • fuzuul kaam karnaa
  • barii harakte.n karnaa

English meaning of paapa.D belnaa

  • play tricks, deceive, roll this bread, undergo very hard labour, suffer while doing some work, take pains

पापड़ बेलना के हिंदी अर्थ

  • बेलन से बेल कर पापड़ बनाना
  • कठिनाई सहन करना, कठोरता झेलना, परिश्रम करना
  • निर्धनता में जीवन व्यतीत करना
  • बुरे कार्य करना
  • व्यर्थ कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپَڑ بیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپَڑ بیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone