تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپْڑی" کے متعقلہ نتائج

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

پاپْڑی لون

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپْڑی نَمَک

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپْڑی پَتَنگ

ایک پتنگ جو باریک تر کاغذ سے بنایا جاتا ہے

گُڑ پاپْڑی

ایک مِٹھائی جو آٹے کو گھی میں بُھون کے گُڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپْڑی کے معانیدیکھیے

پاپْڑی

paap.Diiपाप्ड़ी

وزن : 212

پاپْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.
  • چیڑا لاکھ .
  • رک : پاپڑی (۱).
  • مدراس پنجاب اور صوبۂ متوسط میں اُگنے والا ایک درخت جس کی لکڑی سفید مائل بہ زردی ہوتی ہے اور اس سے گاڑیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں.
  • کان کی لو.

صفت

  • پاپڑ یا پاپڑا (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words