تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پار اَپار" کے متعقلہ نتائج

پار اَپار

دریا کا کنارا خواہ قریب کا خواہ دور کا، دریا کے دونوں کنارے

اردو، انگلش اور ہندی میں پار اَپار کے معانیدیکھیے

پار اَپار

paar-apaarपार-अपार

اصل: سنسکرت

وزن : 21121

پار اَپار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا کا کنارا خواہ قریب کا خواہ دور کا، دریا کے دونوں کنارے
  • سمندر، ساگر
  • حد، سرا

فعل متعلق

  • پارا پار، آر پار، وار پار، ہر دو جانب
  • پورے طور پر بتمامہ، بالکل

English meaning of paar-apaar

Noun, Masculine

Adverb

पार-अपार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

  • इधर और उधर का किनारा, यह पार और वह पार, आर-पार, वार-पार, हर दो दिशा
  • पूर्णरूप से, पूर्णरूपेण, बिलकुल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پار اَپار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پار اَپار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words