تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پار گَئے مور ہو آئے" کے متعقلہ نتائج

پار گَئے مور ہو آئے

مسافر گھر واپس آکر بہت قصے سناتا ہے ، ’ جہان٘دیدہ بسیار گوید دروغ ‘ کے موقعے پر بولتے ہیں .

پار ہو جانا

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

ہاتھوں کے مور اُڑ گَئے

خوف سے بدحواس ہو گئے .

چَوبے گَئے تھے چَھبّے ہونے دُوبے ہو آئے

کوئی ترقی کے لیے کچھ کام کرے اور بجائے ترقی کے تنزل ہو جائے تو کہتے ہیں .

ہولے ہو گَئے

گرمی نے بھون دیا ، شدید گرمی سے جھلس گئے ، چنوں کی طرح بھن گئے .

دِن ہو گَئے

کافی مدّت ہوگی ، بہت زمانہ گزر گیا.

پَہَر رات گَئے

مور تَکِیَہ

مور کی پھیلی ہوئی ُدم کی شکل کا تکیہ جس میں مور کے پروں کی طرح مختلف رنگ ہوتے ہیں ۔

بَیضَۂ مور

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

کِیوں آئے ہو

ملاقات کے وقت دوست سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل .

چِھین٘کْتے گَئے چھین٘کْتے آئے

(ہندو) بد شگونی کا برا ہی نتیجہ ہوتا ہے، جیسی بدشگونی سے گئے تھے، ویسے ہی پچھتائے.

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

مور چَھل ہونا

مورچھل ہلایا جانا ، مورچھل جھلنا ۔

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

گھاس کھا گَئے ہو

لوہے ٹَھنْڈے ہو گَئے

حوصلے پست ہو گئے، اُمنگ جاتی رہی، ولولہ مٹ گیا

مور بے مایَہ

کمزور ، ناتواں چیونٹی

مور ضَعِیف

چیونٹی کی طرح کمزور انسان

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

سَب دَرْجے پُورے ہو گَئے

بڑی ذِلّت اور رسوائی ہوئی.

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

مَوت دِیجو پَر مور نَہ دِیجو

بازار مندہ ہونے سے موت بہتر ہے

پار مورْچَہ

مورچہ جو سرحدی دریا کے پار یعنی دشمن کے علاقے میں ہو .

پار ناہِیَہ

رشتہ داری ؛ برادری ، چوڑائی.

پَہْلَم پار

ابتدا میں، شروع میں، (مقامی) پہلے خیال کے طور پر.

پار رَہ

گیڑی کھیلنے والوں کی اصلاح .

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

گُڑ سے بَین٘گَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

پار مُنْتَقِلَہ

(ریلوائی) وہ مقام جہاں سے پٹڑیاں بدلی جاتی ہیں ، وہ مقام اتصال جہاں سے گاڑی ایک پٹڑی سے دوسری پٹڑی پر منتقل ہوتی ہو ، کان٘ٹا بدلنے کی جگہ ، انگ : Cross over .

پار کھیوا ہونا

پار کھیوا کرنا (رک) کا لازم .

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہو

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

دَرَخْت بوئے تھے آم کے ، ہو گَئے بَبُول

جب نفح کی امید پر کام کرنے سے نقصان ہوجائے تو کہتے ہیں .

ہاتھوں کے مور اُڑ جانا

رک : ہاتھوں کے توتے/ طوطے اُڑ جانا/اڑنا .

پار نَہِیں بَساتے

زور نہیں چلتا ، قابو (اور) بس نہیں ہے .

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

پار لَن٘گھانا

رک : پار لگانا .

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

گَن٘گا پار کَر دینا

جلا وطن کردینا ، دیس نکالا دینا ، شہر بدر کرنا .

کُون٘ڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

چیلے چِینی ہو گَئے گُرُو گُڑھ ہی رَہے

شاگرد تو ترقی کر گئے استاد وہیں کے وہیں رہے

گَن٘گا پار اُتارْ دینا

ملک بدر کردینا ، شہر بدر کرنا ، کسی موردِ تقصیر کو جلا وطن کردینا ، تقصیر وار کو دیس نکالا دینا .

پار بان٘دھ

حد ، مین٘ڈھ .

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

گَن٘گا پار دِکْھلا دینا

رک : گنگا پار اُتار دینا

یِہ گَئے وہ گَئے

رک : یہ جا وہ جا ، فوراً چلے گئے.

کُون٘ڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

تَق٘وِیمِ پار

پرانا ، گزرا ہوا ، بےکا ر .

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

پار ہونا

(لڑکی کا) بیاہ ہو جانا .

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

آئے حَواس غائِب ہونا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

گَئے پَہ

جانے کے بعد ، جانے سے.

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

اَیسی میْخ ماری کہ پار نِکَل گَئی

خوب زک دی، سخت نقصان پہنچایا

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

اردو، انگلش اور ہندی میں پار گَئے مور ہو آئے کے معانیدیکھیے

پار گَئے مور ہو آئے

paar ga.e mor ho aa.eपार गए मोर हो आए

ضرب المثل

پار گَئے مور ہو آئے کے اردو معانی

  • مسافر گھر واپس آکر بہت قصے سناتا ہے ، ’ جہان٘دیدہ بسیار گوید دروغ ‘ کے موقعے پر بولتے ہیں .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पार गए मोर हो आए के हिंदी अर्थ

  • मुसाफ़िर घर वापिस आकर बहुत क़िस्से सुनाता है, ' जहांदीदा बिसयार गवेद दरोग़ ' के मौके़ पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پار گَئے مور ہو آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پار گَئے مور ہو آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words