تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پار کَر دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پار کَر دینا کے معانیدیکھیے
پار کَر دینا کے اردو معانی
- انجام بخیر کرنا ، کامیاب کرنا ، کام پورا کرنا ، مقصد حاصل کرنا .
- گزار دینا ، تیر کرنا ، بسر کرنا .
- چرا لینا ، اڑا لینا ، اڑا دینا ؛ باقی نہ چھوڑنا .
- کسی چیز کو چھید کر یا پھاڑ کر دوسری طرف نکل جانا .
- کسی دشوار گزار یا وسیع جگہ کی ایک جانب سے دوسری طرف پہن٘چنا یا پہن٘چانا ، رک : پار اتارنا .
- (قمار بازی) بازی جیتنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پار کَر دینا)
پار کَر دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔