تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پار لَگنا" کے متعقلہ نتائج

پار لَگنا

کامیابی حاصل کرنا

ناؤ پار لَگنا

منزل مقصود مل جانا ، مقصد حاصل ہونا ۔

نَیّا پار لَگنا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پار لَگنا کے معانیدیکھیے

پار لَگنا

paar lagnaaपार लगना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: پار لَگانا

پار لَگنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پار لگانا کا لازم، دوسرے کنارے تک پہنچنا، خاتمہ بالخیر کرنا، نجات دینا
  • کامیابی حاصل کرنا

English meaning of paar lagnaa

Compound Verb

  • reach to the other shore, happy ending, to release, to unbind
  • to succeed, to conquer

पार लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दुसरे किनारे तक पहुंचना, भली-भाँती अंत होना, मुक्ति देना
  • विजय प्राप्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پار لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پار لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words