تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارگی" کے متعقلہ نتائج

پارگی

پارْگی

پارگیں

پراپن، پھٹا پرانا پن

پارْگیں

وہ گڑھا جو باورچی خانے اور حمام وغیرہ کے قریب کھودتے ہیں تاکہ غلیظ پانی بہہ کر اس میں چلا جائے.

جَوہَر پارَگی

(طبیعیات) ایٹم کے ٹکڑے کرنا، انشقاق ذرہ

عَمَلِ پارَگی

(حیاتیات) خلیے کا بغرضِ تولید کئی حلیوں میں تقسیم ہونے کا عمل، انشقاقِ خلیے کا عمل

دو پارْگی

(حیاتیات) دو ٹکڑے ہونا ، دو مساوی حصّوں میں تقسیم ہونا ؛ خلییے کا بغرض تولید کئی خلیوں میں تقسیم ہو جانا ہے، انشقاقِ خلیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پارگی کے معانیدیکھیے

پارگی

paaragiiपारगी

اصل: فارسی

وزن : 212

पारगी के हिंदी अर्थ

 

  • कुंडी जिसमें घर और रसोई-खाने आदि का पानी इकट्ठा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone