تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارْت" کے متعقلہ نتائج

پارْت

پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .

پارْتَھکْیَہ

انفرادیت، علیٰحدگی، تفریق، فرق، تجرد، تنہائی

پارْتِھیا

بحیرۂ خزر کے جنوب مشرق کا کوہستانی علاقہ جو زمانۂ قدیم میں پارتھی قوم کا مسکن تھا اور ان کی سلطنت کا مرکز تھا جو آج کل خراسان کے نام سے موسوم ہے.

پارْتھ

بارہ مقدس کتابیں جو راجسویہ یگ کے دوران میں پڑھی جاتی ہیں .

پارْتِھوی

سیتا جی، لکشمی

پارْتِھو

مٹی کا، زمینی، ارضی، زمین سے نکلا ہوا

پارْتِھیائی

پارتھیا (رک) سے منسوب ، انگ : Parthian کا ترجمہ .

پارْتھی نَن

ایک عمارت کا نام جو ایک ہیکل ہے

پارْتھی آئی

پارتھی قوم سے منسوب بولی یا تہذیب وغیرہ

پارْتھ سارتھی

کرشن جی بحیثیت ارجن کے رتھ بان کے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پارْت کے معانیدیکھیے

پارْت

paartपार्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

پارْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .
  • خراسان میں آباد ایک قبیلہ جس کی سلطنت کا نام اشکان تھا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पार्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन म्लेच्छ जाति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone