تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے کے معانیدیکھیے
پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے کے اردو معانی
- جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے
- جوئے میں اکثر اناڑی جیت جاتا ہے، قسمت عموماً اناڑی کا ساتھ دیتی ہے
- پانسا پڑنے سے اناڑی بھی جیتتا ہے
पासा पड़े अनाड़ी जीते के हिंदी अर्थ
- जुए की हार जीत अनाड़ी और खिलाड़ी पर निर्भर नहीं है पासे के दाँव पर है
- जुए में प्राय: अनाड़ी जीत जाता है, भाग्य प्राय: अनाड़ी का साथ देती है
- पाँसा पड़ने से अनाड़ी भी जीतता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے)
پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔