تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے" کے متعقلہ نتائج

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے کے معانیدیکھیے

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

paasang kaa chor tiin jagah DanDaay, jhuktaa taule rokan de paasang dikhaayपासंग का चोर तीन जगह डंडाय, झुकता तौले रोकन दे पासंग दिखाय

نیز - پاسنگ کا چور تین جگہ دنڈائے، جھکتا تولے رونگن دے پاسنگ دکھائے

ضرب المثل

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے کے اردو معانی

  • جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے
  • جھوٹے باٹ رکھنے والا دوکاندار تین جگہ سے نقصام اٹھاتا ہے یعنی اسے زیادہ تولنا پڑتا ہے روکن دینا پڑتا ہے اور اپنی ترازو دکھانی پڑتی ہے کہ وہ ٹھیک ہے یا نہیں

पासंग का चोर तीन जगह डंडाय, झुकता तौले रोकन दे पासंग दिखाय के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति बेईमानी करे हर क़दम पर धोखा देता है अर्थात तौले तो कम तौलता है खोटा सौदा करता है रोकन को पासंग बताता है
  • झूठे बाँट रखने वाला दूकानदार तीन जगह से नुक़सान उठाता है अर्थात उसे अधिक तौलना पड़ता है रोकन देना पड़ता है और अपनी तराज़ू दिखानी पड़ती है कि वह ठीक है या नहीं

    विशेष - तराज़ू की दंडी को बराबर करने के लिए उठे हुए पलड़े पर रखा हुआ बोझ पासंग कहलाता है। पासंग होना (मु.), तराजू की डंडी बराबर न होना। कहावत का अभिप्राय यह है कि जो दूकानदार तराज़ू में पासंग रखता है, उसे पकड़े जाने के भय से कभी-कभी अधिक तोलना पड़ता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words