تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاشْنَہ" کے متعقلہ نتائج

پاشْنَہ

۱. ایڑی.

پاشْنَہ کوب

رقاص

پاشْنَہ کَرنا

ایڑ لگانا ، دوڑانا ، مہمیز کرنا.

پاشْنَہ کوبی

تعاقب کرنا، بھاگتے ہوئے کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے دوڑنا، پیچھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاشْنَہ کے معانیدیکھیے

پاشْنَہ

paashnaपाशना

اصل: فارسی

وزن : 212

پاشْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایڑی.
  • ۲. ایڑی کا درج جو بڑھ کر چلنے پھرنے سے معذور کردیتا ہے.
  • ۳. گھوڑے کے سُم اور ٹخنے کے بیچ کا حصّہ (Pastern).
  • ۴. عقب.

English meaning of paashna

Noun, Masculine

  • the heel of the foot, the heel of the shoe, the part of a horse's foot from the fetlock to the hoof, pastern or hobble of a horse

Adjective

  • chaser

पाशना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीछे, एड़ी, एड़ी का दर्ज जो बढ़ कर चलने फिरने से लाचार कर देता है, घोड़े के सुम और टख़ने के बीच का हिस्सा

विशेषण

  • भागे हुए का पीछा करने वाला, पीछे पीछे जाने वाला, पीछा करने वाला

پاشْنَہ کے قافیہ الفاظ

پاشْنَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاشْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاشْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone