تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاشویَہ" کے متعقلہ نتائج

پاشویَہ

(لفظاً) پان٘و دھونا (طب) گھٹنے کی دونوں آن٘کھوں پر گرم پانی یا کسی جوشاندے کی دھار گرانے کا عمل ، سوتنا اور کپڑے سے کس کر بان٘دھ دینا ؛ گرم پانی یا جوشان٘دہ وغیرہ کسی برتن میں ڈال کر اس میں پان٘و ڈبو کر بیٹھنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاشویَہ کے معانیدیکھیے

پاشویَہ

paashoyaपाशोया

اصل: فارسی

پاشویَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پان٘و دھونا (طب) گھٹنے کی دونوں آن٘کھوں پر گرم پانی یا کسی جوشاندے کی دھار گرانے کا عمل ، سوتنا اور کپڑے سے کس کر بان٘دھ دینا ؛ گرم پانی یا جوشان٘دہ وغیرہ کسی برتن میں ڈال کر اس میں پان٘و ڈبو کر بیٹھنے کا عمل.
  • ۔(ف) مذکر۔ بیمار کے پاؤں یا ٹانگوں کا کسی رقیق گرم چیز سے دھونا۔ ہونا۔ کرنا کے ساتھ) پالغز۔ (ف) مونث۔ پاؤں کی لغزش ۔ خطا۔ ؎

English meaning of paashoya

Noun, Masculine

  • Washing feet with (medicine).
  • washing or laving of the feet, (ceremonial) washing of the feet

पाशोया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दवाओं के पानी से रोगी के पाँव धोना, अथवा दवाओं की बुकनी पावों पर मलना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاشویَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاشویَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone