تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

پاٹ دینا

ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا

راج پاٹ چھوڑ دینا

تخت و تاج سے دست بردار ہوجانا ، دنیا سے لاتعلق ہو جانا .

پَٹّی دینا

باتوں میں لانا، بہکانا، فریب دینا، دھوکہ دینا

پِیٹھ دینا

لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

پَھٹا دَہَن

اپنی حد سے بڑھ کر باتیں کرنے والا ، رک : دریدہ دہن ، بے تکی اور بیہودہ باتیں کرنے والا ، جو منْھ میں آئے وہ کہہ دینے والا .

پاٹھ دینا

لکچر دینا ، تقریر کرنا ، اپدیش کرنا .

پَٹ دینی سے

رک : پٹ سے .

دونوں پُھوٹیں

(کوسنا) ہر دو آنکھوں کی بینائی جانا

پَٹّے پَر دینا

کسی زمین وغیرہ کو مقررہ مدت کے لیے معاہدہ کر کے دینا، ٹھیکے پر دینا

دَم پَٹّی دینا

دھوکا فریب کرنا

پِیٹھ لَگا دینا

سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.

دَھن پَٹ

آتشبازی چُھوٹنے کی آواز .

پیٹھا چھوڑْ دینا

رک : پیٹا چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹ دینا کے معانیدیکھیے

پاٹ دینا

paat denaa•पाट देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاٹ دینا کے اردو معانی

  • ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا
  • گھر بھر دینا، مالا مال کردینا، کنویں کو بند کردینا

Urdu meaning of paat denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dher kardenaa, ifraat se ko.ii chiiz Daal denaa
  • ghar bhar denaa, maalaamaal kardenaa, ku.nve.n ko band kardenaa

पाट देना के हिंदी अर्थ

  • ढेर कर देना, अधिक मात्रा में कोई चीज़ डाल देना
  • घर भर देना, मालामाल कर देना, कुँवें को बंद कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone