تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹَل" کے متعقلہ نتائج

پاٹَل

۱. پُنّاگ ، روسا .

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پاٹْلی پُتْر

ایک قدیم شہر جو دریائے سون اور گن٘گا کے سنگم پر واقع تھا آج کل اسے پٹنہ کہتے ہیں

پاٹْلا

(صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .

پاٹْلی تیل

ایک قسم کی دوائی، جس کے لگانے سے جلی ہوئی جگہ کی جلن، درد اور چیپ بہنا دور ہوتا ہے اس سے چیچک کو بھی فائدہ ہوتا ہے

پاٹِلْکا

شاگرد .

پاٹْلابھ

شکرقند .

پَہَٹلو دَبا جانا

۔ حال چھپاجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹَل کے معانیدیکھیے

پاٹَل

paaTalपाटल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاٹَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پُنّاگ ، روسا .
  • ۲. زردی مائل سرخ گلابی پھول جو ترم یعنی بگل کی شکل کا ہوتا ہے ، گل شیوری ، لاط : Bignonia suaveolens .
  • ۳. چاول کی وہ فصل جو برسات میں تیار ہوتی ہے .

English meaning of paaTal

Noun, Masculine

  • a species of rice that ripens in the rainy season
  • the trumpet flower, Bignonia suaveolens

पाटल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बरसाती धान, चावल की वो फ़सल जो बरसात में तैयार होती है
  • गुलाब का पौधा व फूल, केसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاٹَل

۱. پُنّاگ ، روسا .

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پاٹْلی پُتْر

ایک قدیم شہر جو دریائے سون اور گن٘گا کے سنگم پر واقع تھا آج کل اسے پٹنہ کہتے ہیں

پاٹْلا

(صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .

پاٹْلی تیل

ایک قسم کی دوائی، جس کے لگانے سے جلی ہوئی جگہ کی جلن، درد اور چیپ بہنا دور ہوتا ہے اس سے چیچک کو بھی فائدہ ہوتا ہے

پاٹِلْکا

شاگرد .

پاٹْلابھ

شکرقند .

پَہَٹلو دَبا جانا

۔ حال چھپاجانا۔ ؎

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone