تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹْلا" کے متعقلہ نتائج

پاٹْلا

(صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .

پاٹْلابھ

شکرقند .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹْلا کے معانیدیکھیے

پاٹْلا

paaTlaaपाटला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: جوہری

پاٹْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .
  • دس ان٘چ لمبی اور ساٹھ سے سوا تولہ تک وزنی چان٘دی کی چوپہل سلاخ .
  • رک : پاٹل معنی نمبر ۳.
  • مچھلیوں کی ایک قسم .

English meaning of paaTlaa

Noun, Masculine

  • gold shaped into a rod or cake of fixed weight or volume

पाटला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाडर का वृक्ष।
  • लाल लोध।
  • पाढर का पेड़
  • दुर्गा या पार्वती नामक देवी
  • जलकुंभी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone