تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹَن" کے متعقلہ نتائج

پاٹَن

چھت ڈالنا، چھت چھانا، پاٹنا

پاٹِن

ایک قسم کی مچھلی جس کے بہت سے نکیلے دان٘ت ہوتے ہیں .

پَھٹَن

پھٹ جانے کی کیفیت یا حالت

ڈھاکا پاٹَن

شہر ڈھاکے کا بنا ہوا کپڑا، ایک قِسم کا پُھول دار مہین کپڑا

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پَہِٹْنا

پیٹا کرنا، دھار کو رگڑ رگڑ کر تیز کرنا

پَھْٹنا

شق ہونا ، شگاف پڑنا ، (سطح متصل میں) دراڑ آنا ، کٹ جانا .

پاٹَھن

سبق، پڑھائی، تعلیم

پِٹَن

بٹائی ، مار.

پَٹَن

آبادی ، بستی ، گھاٹ.

پَٹان

پاٹنا (رک) کا عمل یا طریقہ ، پٹائو .

پِٹَّن

پٹّس، ماتم، کہرام، رونا، پیٹنا

پاٹَو

چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .

پِیٹْنا پاٹْنا

مارنا کوٹنا ؛ چپٹا کرنا ، چوڑا کرنا ، کوٹنا کاٹنا.

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹَن کے معانیدیکھیے

پاٹَن

paaTan•पाटन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاٹَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھت ڈالنا، چھت چھانا، پاٹنا
  • چھت، پٹاؤ

اسم، صفت، مذکر

  • ایک ریشمی کپڑا، جو خالص ریشم سے بُنا جاتا ہے

اسم، مذکر

  • شہر، بازار، تجارتی مرکز، بھارت (صوبہ بہار) کے شہر ’پٹنہ‘ کا نام

اسم، مذکر

  • پاٹ کی جمع

Urdu meaning of paaTan

  • Roman
  • Urdu

  • chhat Daalnaa, chhat chhaanaa, paaTnaa
  • chhat, paTaa.o
  • ek reshmii kap.Daa, jo Khaalis resham se buna jaataa hai
  • shahr, baazaar, tijaaratii markaz, bhaarat (suuba bihaar) ke shahr 'paTna' ka naam
  • paaT kii jamaa

English meaning of paaTan

Noun, Masculine

  • filling (a hole or ditch)
  • roofing, covering, laying of planks

Noun, Adjective, Masculine

  • fine pure silken cloth

Noun, Masculine

  • city

Noun, Masculine

  • millstone

पाटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीरने-फाड़ने अथवा तोड़ने-फोड़ने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone