تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوَن کے معانیدیکھیے
پاوَن کے اردو معانی
صفت
- پاک، مقدس
- طہارت دینے والا، پاک یا پوتر کرنے والا، گناہ سے پاک کرنے والا، پاپ سے پوتر کرنے والا
شعر
کل یگ کی پاون گنگا میں ڈبکی کھا کھا کر ہر روز
جیون کی میلی چادر سے پاپوں کو وہ دھو لے گا
رگھوپتی راگھو راجا رام
پتیت پاون سیتا رام
English meaning of paavan
Adjective
- purifying, purificatory, purgatory, freeing from sin
पावन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पावन, पवित्र, शुद्ध, पाक, मुक़द्दस
- पाक या पवित्र करने वाला, गुनाह से पाक करने वाला, पाप से पवित्र करने वाला
پاوَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوَن)
پاوَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔