تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پایَۂ تَخْت" کے متعقلہ نتائج

پایَۂ تَخْت

دارالحکومت، راجدھانی، دارالسلطنت، مرکز حکومت

پایَۂ تَخْت پَر جَگَہ مِلْنا

عزت بخشنا ؛ بادشاہ جب کسی سے بہت خوش ہوتے تھے تو اسے تخت کے ہائے پر بیٹھنے کی اجازت دیتے تھے .

پایَۂ تَخْت پَر جَگَہ دینا

عزت بخشنا ؛ بادشاہ جب کسی سے بہت خوش ہوتے تھے تو اسے تخت کے ہائے پر بیٹھنے کی اجازت دیتے تھے .

پایَۂ تَخْت کو بوسَہ دینا

تخت کے پائے کو چومنا ، بے حد اطاعت گزاری ظاہر کرنے کو تخت کے پائے کو چومتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں پایَۂ تَخْت کے معانیدیکھیے

پایَۂ تَخْت

paaya-e-taKHtपाया-ए-तख़्त

وزن : 21221

دیکھیے: پائے تَخْت

پایَۂ تَخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دارالحکومت، راجدھانی، دارالسلطنت، مرکز حکومت

English meaning of paaya-e-taKHt

Noun, Masculine

पाया-ए-तख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्ति का केंद्र, नियंत्रण केंद्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پایَۂ تَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پایَۂ تَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words