تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پایَہ شَناسی" کے متعقلہ نتائج

پایَہ شَناسی

مرتبہ پہچاننا ۔

پایَہ پایَہ

رک : پایہ بپایہ ۔

پایَہ

۱۔ مربتہ ، منزلت ، قدر ، درجہ ۔

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

یَک پایَہ

ایک پاؤں والا، (نباتیات) ایسا پھولوں کا گچھا، جس کی ایک شاخ یا ڈنٹھل ہو اور سر کے نیچے دائیں بائیں شگوفے لگے ہوں (لاط : Monopodial)

پایَہ مِیٹَر

رک : پایا میٹر ۔

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

چار پایَہ

چوپایہ، ڈھور ڈن٘گر، چار پان٘و کا جانور

ہَم پایَہ

(ف) صفت۔ ہم رتبہ، ایک ہی درجہ رکھنے والا

چَو پایَہ

چار پان٘و کا جانور ، مویشی ، حیوان مطلق .

کوہ پایَہ

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

پَنْج پایَہ

چہرَہ شَناسی

چہرے کی بناوٹ، چہرہ مہرہ، چہرہ دیکھ کر کردار جاننے کا علم

مَرتَبَہ شَناسی

کسی کی منزلت سے واقفیت ہونا ، کسی کا رتبہ جاننا ۔

مُہر شَناسی

علامت ، مہر یا دستاویزات کی شناخت کا علم ۔

نُکتَہ شَناسی

باریک بات یا اسرار کی بات سمجھنا ، سخن فہمی ؛ دانائی ، عقلمندی ۔

گُہَر شَناسی

چِہْرا شَناسی

چہرہ دیکھ کر اندازہ لگانا ، قیافه شناسی ، صورت دیکھ کر حالات و اوصاف معلوم کرنے کی صلاحیت.

رُتْبَہ شَناسی

رُتبہ پہچاننا ، قدرشناسی .

ہَزار پایَہ

ہزار پا، ہزار پائوں والا، کنکھجورا

شَش پایَہ

ہَشْت پایَہ

(حیوانیات) جنس اوکٹوپس میں پایا جانے والا جانور اس کے گول جسم کے ایک طرف بڑا ساسر اور دوسری طرف آٹھ بازو ہوتے ہیں یہ بازو جزوی طور پر سر کی طرف سے آپس میں بطخ کے پنجوں کی طرح جڑے ہوتے ہیں

شَس پایَہ

چھ پان٘و کا ، چھ پان٘و والا (جانور)، حشرات .

پایَہ شَناس

رتبہ پہچاننے والا، مرتبہ شناس

سِہ پایَہ

دو پایَہ

دو ٹانگوں کا، دو پایوں کا

چُھٹ پایَہ

چھوٹا پایا ، چھوٹا ستون.

بُنِیادی پایَہ

وہ طنفی درسہ جو عمارت کے پائے میں اس غرض سے رکھا جائے کہ داب کو بنیاد کے زیادہ رقبے پر پھیلادے۔

شِکَم پایَہ

پیٹ کے بل چلنے والا یا رینگنے والا .

مَخْطُوطَہ شَناسی

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت

بازی پایَہ

ایک ہی درجہ یا رتبہ رکھنے والے ، ہم رتبہ نیز ہم قدم ؛ ساتھی ۔

ذی پایَہ

عِزّت دار ، بلند مرتبے والا ، ذی شرف .

چَراغ پایَہ

وہ چیز جس پر چراغ کو اون٘چا کرنے کے لیے رکھا جائے ، چراغ دان ، قب : چراغ پا.

کاذِب پایَہ

(نباتیات) رک : کاذب پا .

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

بَلَنْد پایَہ

عالی مقام ، اون٘چے رتبے کا.

بُلَنْد پایَہ

عالی مقام، اونچے رتبے کا، عالی رتبہ

پایَہ بَپایَہ

تدریجاً ، درجہ بدرجہ ۔

طالِع شَناسی

قسمت کا حال جاننا نیز نجوم کا علم یا فن.

گِراں پایَہ

بلند مرتبہ ، بڑے رتبے والا ، صاحبِ قدر و منزلت.

عَرْش پایَہ

عالی مرتبت، عظیم

ہِند شَناسی

مَفہُوم شَناسی

مطلب فہمی ، معنی شناسی ۔

زَمانَہ شَناسی

دنیا داری ، زندگی کا تجربہ ، جہان آشنائی

گَرْدُوں پایَہ

آسمان کا درجہ رکھنے والا ، بہت بلند مرتبہ رکھنے والا ؛ رفیع الشان .

مَعْنِی شَناسی

معنی شناس ہونا ، معنی و مفہوم سے آگاہی ، مطلب و معنی کو سمجھنے کا عمل ۔

مَعانی شَناسی

معانی پہچاننا، معنی سمجھنا

مَعْنیٰ شَناسی

معنی شناس ہونا ، معنی و مفہوم سے آگاہی ، مطلب و معنی کو سمجھنے کا عمل ۔

شَناسی مَعْنی

(قواعد) اصلی یا مصدری معنی .

مُعامَلَہ شَناسی

بات کی تہہ کو پہنچنا، کاروبار سے واقفیت، معاملے سے پورا واقف ہونا

مَفصِلِ پایَہ

(حیوانیات) بے ریڑھ جانوروں کا ہم نسل کوئی جانور جو حلقہ دار جسم اور جوڑ دار اعضاء رکھتا ہے جیسے ہزار پائے ، عنکبوتیے ، خولیے اور حشرات وغیرہ (Arthropod) ۔

تَپَنْچَہ کا پایَہ

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

یَک پایَہ مِحْوَر

ایک دھرے والا محور ؛ (نباتیات) وہ پودا جس کا ایک ہی تنا ہو یا وہ ایک ہی تنے کے محور پر قائم ہو اور جو شاخوں میں نہ بٹا ہو.

پایَہ بَلند ہونا

رتبہ زیادہ ہونا ۔

جوڑ پایَہ

(حیوانیات) حیوانات کا ایک قدیم عائلہ، ان حیوانات کی پہلی خصوصیت یہ ہے کہ ان کے ہاتھ پر یا ذیلی عضو یا زائدہ کئی جوڑوں سے مل کر بنتے ہیں، حشرات کا تعلق اسی عائلہ سے ہے۔ انگ: Arthropoda۔

ِشَناسی قُصْویٰ

بعید ترین جوہر ، انتیا کا جوہر ؛ جوہر اعلیٰ ، جوہر اول.

شَناسی فَرْدَہ

رک : جوہر فرد معنی (۲).

پایَہ کَمی کا رَکْھنا

کسی سے کم ہونا ، ادنٰے درجے کا ہونا ۔

فَلَک پایَہ گاہ

عالی مرتبت آسمان والا، اونْچا ، بلند رتبہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پایَہ شَناسی کے معانیدیکھیے

پایَہ شَناسی

paaya-shanaasiiपाया-शनासी

اصل: فارسی

وزن : 22122

پایَہ شَناسی کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • مرتبہ پہچاننا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of paaya-shanaasii

Noun, Feminine

पाया-शनासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्तर का जानना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پایَہ شَناسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پایَہ شَناسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words