تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچ کَلْیان" کے متعقلہ نتائج

پَچ کَلْیان

دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچ کَلْیان کے معانیدیکھیے

پَچ کَلْیان

pach-kalyaanपच-कल्याण

وزن : 2221

پَچ کَلْیان کے اردو معانی

صفت

  • دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .
  • وہ گھوڑا جس کے چاروں پر اور ماتھا سفید ہو ، اور باقی کوئی اور رن٘گ ہو جو بہت منحوس خیال کیا جاتا ہے .

English meaning of pach-kalyaan

Adjective

  • a horse with white legs and head (considered ominous)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچ کَلْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچ کَلْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone