تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچّیسی" کے متعقلہ نتائج

پَچّیسی

چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پان٘سوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچّیسی کے معانیدیکھیے

پَچّیسی

pachchiisiiपच्चीसी

اصل: ہندی

وزن : 222

پَچّیسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پان٘سوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے
  • ایک ہی قسم کی پچیس اشیا کا مجموعہ
  • آدمی کے عمر کے ابتدائی پچیس سال کا عہد، جسے طنزاً 'گدہہ پچیس' بھی کہتے ہیں
  • عدد شمار کی وہ قسم جس میں پچیس اشیا کو ایک مانا جاتا ہے (عموماً امرود، آم یا سستے پھلوں کی خرید فروخت میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے)

English meaning of pachchiisii

Noun, Feminine

  • a game played (on a kind of chess-board or cloth) with cowries for dice (and so named from the highest throw, which is twenty-five).
  • pachisi, a collection of twenty-five same items
  • the early 25 years of a person
  • a kind of counting in which the bunch of 25 items are counted one (this is mostly used in sale and purchase of fruits)

पच्चीसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का खेल जो चौसर की बिसात पर खेला जाता है, द्यूतक्रीड़ा की बिसात, एक तरह की द्यूतक्रीड़ा
  • एक ही प्रकार की पचीस वस्तुओं का समूह, पच्चीस सजातीय वस्तुओं का समूह,
  • व्यक्ति की आयु के आरंभिक २५ वर्षों का समय, जिसे व्यंग्य से ' गदह पचीसी ' भी कहते हैं, जैसे:अभी तो उन्होंने पचीसी भी नहीं पार की)
  • गणना का वह प्रकार जिसमें पच्चीस वस्तुओं की एक इकाई मानी जाती है, एक विशेष गणना जिसका सैकड़ा पचीस गाहियों अर्थात् १२५ का माना जाता है (आम, अमरूद आदि सस्ते फलों की खरीद बिक्री में इसी का व्यवहार किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچّیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچّیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone